مشكوة المصابيح
كتاب اللباس
كتاب اللباس
کبھی ایک ایک جوتے میں چلنا
حدیث نمبر: 4416
وَعَن القاسمِ بن محمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: رُبَّمَا مَشَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ وَفِي رِوَايَةٍ: أَنَّهَا مَشَتْ بِنَعْلٍ وَاحِدَةٍ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا أصحُّ
قاسم بن محمد، عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: بسا اوقات نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک جوتے میں چلتے تھے۔ اور ایک دوسری روایت میں ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہ ایک جوتے میں چلی تھیں۔ ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث زیادہ صحیح ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1777، والرواية الثانية: 1778)
٭ فيه ليث بن أبي سليم: ضعيف مدلس.»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف