مشكوة المصابيح
كتاب اللباس
كتاب اللباس
آگ میں جلنے والے ٹخنے
حدیث نمبر: 4314
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ مِنَ الْإِزَارِ فِي النَّارِ» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تہبند جو ٹخنوں سے نیچے ہو جائے جہنم میں (لے جاتا) ہے۔ “ رواہ البخاری۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (5887)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح