مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة
كتاب الأطعمة
روغنی گھڑے میں نبیذ پینا منع
حدیث نمبر: 4293
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ الْأَخْضَرِ قُلْتُ: أَنَشْرَبُ فِي الأبيضِ؟ قَالَ: «لَا» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سبز گھڑے کی نبیذ سے منع فرمایا تو میں نے عرض کیا، کیا ہم سفید میں پی لیا کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں۔ “ رواہ البخاری۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (5596)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح