مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة
كتاب الأطعمة
شہد کی پسندیدگی
حدیث نمبر: 4182
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ الْحَلْوَاء وَالْعَسَل. رَوَاهُ البُخَارِيّ
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میٹھی چیزیں اور شہد پسند فرمایا کرتے تھے۔ متفق علیہ۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (5431)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح