Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح
كتاب الصيد والذبائح
مچھلی کے حلال و حرام ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 4133
وَعَن أبي الزُّبيرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «مَا ألقاهُ البحرُ وجزر عَنْهُ الْمَاءُ فَكُلُوهُ وَمَا مَاتَ فِيهِ وَطَفَا فَلَا تَأْكُلُوهُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ مُحْيِي السُّنَّةِ: الْأَكْثَرُونَ عَلَى أَنَّهُ مَوْقُوفٌ على جَابر
ابو زبیر ؒ، جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس چیز کو سمندر باہر (ساحل کی طرف) پھینک دے اور اس سے پانی اتر جائے تو اسے کھاؤ، اور جو اس میں مر جائے اور سطح سمندر پر تیرنے لگے تو اسے مت کھاؤ۔ ابوداؤد، ابن ماجہ۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔ امام محی السنہ ؒ نے فرمایا: اکثر کا یہ مؤقف ہے کہ یہ روایت جابر رضی اللہ عنہ پر موقوف ہے۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (3815) و ابن ماجه (3247) وذکره البغوي في مصابيح السنة (40/3 ح3167)
٭ أبو الزبير مدلس و عنعن.»

قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف