Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مشكوة المصابيح
كتاب الصيد والذبائح
كتاب الصيد والذبائح
گھی میں چوہا گر جائے
حدیث نمبر: 4116
وَعَن ميمونةَ أَنَّ فَأْرَةً وَقَعَتْ فِي سَمْنٍ فَمَاتَتْ فَسُئِلَ رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم فَقَالَ: «ألقوها وَمَا حولهَا وكلوه» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
میمونہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک چوہیا گھی میں گر کر مر گئی، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس کے متعلق مسئلہ دریافت کیا گیا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس کو اور اس کے آس پاس کے گھی کو پھینک دو اور بقیہ (گھی) کھا لو۔ رواہ البخاری۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (5538)»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح