مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد
كتاب الجهاد
مال غنیمت کو تقسیم سے پہلے بیچنا منع ہے
حدیث نمبر: 4016
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهْيٌ أَنْ تُبَاعَ السِّهَامُ حَتَّى تُقْسَمَ. رَوَاهُ الدَّارمِيّ
ابوامامہ رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حصوں کی تقسیم سے پہلے انہیں بیچنے سے منع فرمایا۔ سندہ حسن، رواہ الدارمی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده حسن، رواه الدارمي (226/2 ح 2479، نسخة محققة: 2519) [و الطبراني في الکبير 220/8 ح 7774 و قبله: 7594]»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي: سنده حسن