مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد
كتاب الجهاد
شب خون یعنی رات میں اچانک جنگ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 3950
وَعَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ أبي بكر زمن النَّبِي صلى الله عَلَيْهِ وَسلم فبيَّتْناهُم نَقْتُلُهُمْ وَكَانَ شِعَارُنَا تِلْكَ اللَّيْلَةَ: أَمِتْ أَمِتْ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں ابوبکر رضی اللہ عنہ کی معیت میں جہاد کیا، ہم نے ان پر شب خون مارا، ہم انہیں قتل کرتے، اور اس رات ہمارا شعار تھا: أَمِتْ، أَمِتْ یعنی مارو، مارو۔ حسن، رواہ ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أبو داود (2638)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: حسن