مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد
كتاب الجهاد
جنگ کے انتظامات کا جائزہ لینے کا بیان
حدیث نمبر: 3947
عَن عبدِ الرَّحمنِ بن عَوفٍ قَالَ: عَبَّأَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ببدر لَيْلًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بدر کے مقام پر ہمیں رات کے وقت ہی تیار کر دیا تھا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1677 وقال: ضعيف)
٭ محمد بن إسحاق بن يسار مدلس و عنعن و محمد بن حميد: ضعيف.»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف