مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد
كتاب الجهاد
سفر سے واپسی پر دو رکعت نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 3907
وَعَن جَابر قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ قَالَ لِي: «ادْخُلِ الْمَسْجِدَ فَصَلِّ فِيهِ رَكْعَتَيْنِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں ایک سفر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا، جب ہم مدینہ پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا: ”مسجد میں جا کر دو رکعتیں پڑھو۔ “ رواہ البخاری۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (3088)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح