مشكوة المصابيح
كتاب الحدود
كتاب الحدود
حد کے مجرم کو معافی دینا قاضی کے اختیار میں بھی نہیں، بروایت دارمی
حدیث نمبر: 3600
والدارمي عَن ابْن عَبَّاس
اور امام دارمی نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ حسن، رواہ الدارمی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الدارمي (172/2 ح 2304)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي: حسن