Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مشكوة المصابيح
كتاب الإيمان والنذور
كتاب الإيمان والنذور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی قسم کے الفاظ
حدیث نمبر: 3406
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَكْثَرُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يحلف: «لَا ومقلب الْقُلُوب» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم زیادہ تر ان الفاظ کے ساتھ قسم اٹھایا کرتے تھے: دلوں کے پھیرنے والے کی قسم! رواہ البخاری۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (7391)»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح