مشكوة المصابيح
كتاب النكاح
كتاب النكاح
لونڈی کی دو طلاقیں اور عدت دو حیض ہے
حدیث نمبر: 3289
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «طَلَاقُ الْأَمَةِ تَطْلِيقَتَانِ وَعِدَّتُهَا حَيْضَتَانِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”لونڈی کی طلاق دو طلاقیں ہیں اور اس کی عدت دو حیض ہیں۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1182 وقال: غريب) و أبو داود (2189) و ابن ماجه (2080) و الدارمي (170/2. 171 ح 2299)»
قال الشيخ الألباني:
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف