مشكوة المصابيح
كتاب النكاح
كتاب النكاح
بدفعلی کرنا منع ہے
حدیث نمبر: 3192
وَعَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ لَا يستحيي مِنَ الْحَقِّ لَا تَأْتُوا النِّسَاءَ فِي أَدْبَارِهِنَّ» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه. والدارمي
خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ بیانِ حق سے نہیں شرماتا، تم عورتوں سے ان کی پیٹھ میں مباشرت نہ کرو۔ “ صحیح، رواہ احمد و الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أحمد (213/5 ح 22194) و الترمذي (1164، و قال: حسن) و ابن ماجه (1924) و الدارمي (145/2ح 2219)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح