مشكوة المصابيح
كتاب النكاح
كتاب النكاح
ولی کے بغیر نکاح؟
حدیث نمبر: 3130
عَن أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ
ابوموسی رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ولی کے بغیر نکاح نہیں۔ “ صحیح، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أحمد (394/4 ح 19747) و الترمذي (1101) و أبو داود (2085) و ابن ماجه (1881) والدارمي (137/1 ح 2188. 2189)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح