مشكوة المصابيح
كتاب البيوع
كتاب البيوع
ایک دوسرے کو تحفہ دینا چاہیے
حدیث نمبر: 3027
وَعَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «تَهَادُوا فَإِنَّ الْهَدِيَّةَ تُذْهِبُ الضَّغَائِنَ» . رَوَاهُ
عائشہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”باہم تحائف دیا کرو، کیونکہ تحفہ عداوت دور کر دیتا ہے۔ “ اسنادہ موضوع۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده موضوع، [رواه القضاعي في مسند الشھاب (383/1 ح 660) و فيه أبو يوسف يعقوب بن محمد بن عبيد الکوفي الأعشي: کذاب رجل سوء، و في السند علل أخري.]»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده موضوع