مشكوة المصابيح
كتاب البيوع
كتاب البيوع
عمریٰ، معمولہ ورثاء کی ملکیت بن جاتا ہے
حدیث نمبر: 3010
وَعَنْ جَابِرٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الْعُمْرَى مِيرَاثٌ لِأَهْلِهَا» . رَوَاهُ مُسلم
جابر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”عمریٰ، عمریٰ لینے والے وارثوں کی میراث ہے۔ “ رواہ مسلم۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1625/31)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح