مشكوة المصابيح
كتاب البيوع
كتاب البيوع
سائل کو دینا چاہیے چاہے وہ گھوڑے پر سوار ہو
حدیث نمبر: 2988
وَعَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «لِلسَّائِلِ حَقٌّ وَإِنْ جَاءَ عَلَى فَرَسٍ» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد وَفِي المصابيح: مُرْسل
حسین بن علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سائل کا حق ہے خواہ وہ گھوڑے پر آئے۔ “ احمد، ابوداؤد۔ اور مصابیح میں مرسل روایت ہے۔ حسن، رواہ احمد و ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أحمد (201/1 ح 1730) و أبوداود (1665) [و ابن خزيمة: 2468]
٭ و للحديث شواھد وھو بھا حسن، انظر تلخيص نيل المقصود (ص 334 ح 1665)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي: حسن