مشكوة المصابيح
كتاب البيوع
كتاب البيوع
اجرت پر بکریاں چرانا
حدیث نمبر: 2983
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا بَعَثَ اللَّهُ نَبِيًّا إِلَّا رَعَى الْغَنَمَ» . فَقَالَ أَصْحَابُهُ: وَأَنْتَ؟ فَقَالَ: «نَعَمْ كُنْتُ أَرْعَى عَلَى قَرَارِيطَ لِأَهْلِ مَكَّةَ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے ہر نبی نے بکریاں چرائی ہیں۔ “ آپ کے صحابہ نے عرض کیا: آپ نے بھی؟ فرمایا: ”ہاں! میں بھی چند قراط پر مکہ والوں کی بکریاں چرایا کرتا تھا۔ “ رواہ البخاری۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (2262)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح