مشكوة المصابيح
كتاب البيوع
كتاب البيوع
شفعہ کا تعلق ہر غیر منقولہ جائداد سے ہے
حدیث نمبر: 2969
وَقَدْ رُوِيَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا وَهُوَ أصح
ابن ابی ملیکہ کی سند سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرسل مروی ہے اور وہ زیادہ صحیح ہے۔ حسن، انظر الحدیث السابق۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، انظر الحديث السابق (2968)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي: حسن