مشكوة المصابيح
كتاب البيوع
كتاب البيوع
وقتی طور پر لی گئی چیز واپس کرنا چاہیے
حدیث نمبر: 2950
وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «عَلَى الْيَدِ مَا أَخَذَتْ حَتَّى تُؤَدِّيَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
سمرہ رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاتھ پر واجب ہے کہ اس نے جو لیا ہے وہ واپس کرے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1266 وقال: حسن صحيح) رواه أبو داود (3561) و ابن ماجه (2400)
٭ قتادة مدلس و عنعن.»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف