مشكوة المصابيح
كتاب البيوع
كتاب البيوع
عربان، خرید و فروخت منع ہے
حدیث نمبر: 2864
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْعُرْبَانِ. رَوَاهُ مَالِكٌ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیعانہ لے کر بیع کرنے سے منع فرمایا۔ اسنادہ حسن، رواہ امالک و ابوداؤد و ابن ماجہ۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه مالک (609/2 ح 1331) و أبو داود (3502) و ابن ماجه (2192. 2193)»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيفٌ
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن