مشكوة المصابيح
كتاب البيوع
كتاب البيوع
سانڈھ کی جفتی کا بیان
حدیث نمبر: 2856
وَعَنْهُ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نرسے جفتی کرانے پر اجرت لینے سے منع فرمایا۔ رواہ البخاری۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (2284)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح