مشكوة المصابيح
كتاب البيوع
كتاب البيوع
سود کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئی
حدیث نمبر: 2818
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَيَأْتِيَنَّ عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ لَا يَبْقَى أَحَدٌ إِلَّا أَكَلَ الرِّبَا فَإِنْ لَمْ يَأْكُلْهُ أَصَابَهُ مِنْ بُخَارِهِ» . وَيُرْوَى مِنْ «غُبَارِهِ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں پر ایسا وقت بھی آئے گا کہ تمام لوگ سود کھانے والے ہوں گے، اگر کوئی اسے نہیں بھی کھائے گا تو اس کا اثر اس تک پہنچ جائے گا۔ “ اور اس طرح بھی مروی ہے کہ ”اس کا غبار پہنچ جائے گا۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أحمد (494/2 ح 10415) و أبو داود (3331) و النسائي (243/7 ح 4460) و ابن ماجه (2278)
٭ الحسن البصري مدلس و لم يصرح بالسماع و الجمھور علي أنه لم يسمع من أبي ھريرة رضي الله عنه.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف