مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات
كتاب الدعوات
چاند دیکھنے کی دعا
حدیث نمبر: 2451
وَعَن قَتَادَة: بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَأَى الْهِلَالَ قَالَ: «هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ آمَنْتُ بِالَّذِي خَلَقَكَ» ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ يَقُولُ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي ذَهَبَ بِشَهْرِ كَذَا وَجَاء بِشَهْر كَذَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
قتادہ ؒ بیان کرتے ہیں، انہیں یہ خبر پہنچی ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاند دیکھتے تو تین بار فرماتے: ”خیرو بھلائی کے چاند! میں اس ذات پر ایمان لایا جس نے مجھے پیدا فرمایا۔ “ پھر فرماتے: ”ہر قسم کی تعریف اس ذات کے لئے ہے جو فلاں مہینے کو لے گیا اور فلاں مہینہ لے آیا۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (5092 و في المراسيل: 527) من حديث قتادة رحمه الله.
٭ السند مرسل و قال أبو داود: ’’و روي متصلاً و لا يصح.‘‘»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف