مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات
كتاب الدعوات
استغفار اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خواتین کا بیان
حدیث نمبر: 2357
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ الَّذِينَ إِذا أحْسَنوا استبشَروا وإِذا أساؤوا اسْتَغْفَرُوا» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِير
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا کرتے تھے: ”اے اللہ! مجھے ان لوگوں میں شامل فرما کہ جب وہ نیکی کرتے ہیں تو خوش ہو جاتے ہیں اور جب کوئی غلطی کر بیٹھتے ہیں تو مغفرت طلب کرتے ہیں۔ “ حسن، رواہ ابن ماجہ و البیھقی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه ابن ماجه (3802 و سنده ضعيف فيه علي بن زيد بن جدعان: ضعيف) و البيھقي في الدعوات الکبير (لم أجده و شعب الإيمان: 6992)
٭ و له طريق آخر عند البيھقي في شعب الإيمان (6996) وسنده حسن، فيه الحسن بن المثني، قال الذهبي: ’’من نبلاء الثقات‘‘ (سير أعلام النبلاء 526/13)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي: حسن