مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات
كتاب الدعوات
ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر کرو
حدیث نمبر: 2308
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَوَّلُ مَنْ يُدْعَى إِلَى الْجَنَّةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الَّذِينَ يَحْمَدُونَ اللَّهَ فِي السَّرَّاءِ وَالضَّرَّاءِ» . رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَان
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”روز قیامت سب سے پہلے ان لوگوں کو جنت کی طرف بلایا جائے گا جو خوشحالی اور تنگ حالی میں اللہ کی حمد بیان کرتے ہیں۔ “ امام بیہقی نے دونوں روایتیں شعب الایمان میں بیان کی ہیں۔ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۴۳۷۳، ۴۴۸۳، ۴۴۸۴) و البغوی فی شرح السنہ (۵/ ۵۰ ح ۱۲۷۰) و الحاکم (۱ / ۵۰۲ ح ۱۸۵۱)۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه البيھقي في شعب الإيمان (4373، 4483. 4484) و البغوي في شرح السنة (50/5 ح 1270، و اللفظ له)
٭ فيه نصر بن حماد ضعيف جدًا و للحديث طرق عند الحاکم (502/1ح 1851) وغيره و کلھا ضعيفة.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف