مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات
كتاب الدعوات
اللہ تعالیٰ کا چُنا ہوا کلمہ «سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ»
حدیث نمبر: 2300
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْكَلَامِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: مَا اصْطَفَى اللَّهُ لِمَلَائِكَتِهِ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ. رَوَاهُ مُسلم
ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا، کون سا کلام افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ نے اپنے فرشتوں کے لئے منتخب کیا ((سُبْحَان اللہِ وَبِحَمْدِہِ))۔ “ رواہ مسلم۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (2731/84)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح