مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات
كتاب الدعوات
ذکر کی مجلس جنت کا باغ ہے
حدیث نمبر: 2271
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا مَرَرْتُمْ بِرِيَاضِ الْجَنَّةِ فَارْتَعُوا» قَالُوا: وَمَا رِيَاضُ الْجِنّ؟ قَالَ: «حلق الذّكر» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم باغاتِ جنت کے پاس سے گزرو تو وہاں سے کھا لیا کرو۔ “ صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، باغات ِ جنت کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ذکر کے حلقے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی (۳۵۱۰)۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (3510 وقال: حسن غريب)
٭ فيه محمد بن ثابت: ضعيف و للحديث شواھد کلھا ضعيفة.»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف