مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات
كتاب الدعوات
اس چیز کا بیان کہ اللہ اپنے بندے کے اٹھائے ہوئے ہاتھوں کو خالی نہیں لوٹاتا
حدیث نمبر: 2244
وَعَن سَلْمَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ رَبَّكُمْ حَيِيٌّ كَرِيمٌ يَسْتَحْيِي مِنْ عَبْدِهِ إِذَا رَفَعَ يَدَيْهِ إِلَيْهِ أَنْ يَرُدَّهُمَا صِفْرًا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعوات الْكَبِير
سلمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارا رب بڑا حیادار، سخی داتا ہے، جب بندہ اس کے سامنے دستِ سوال دراز کرتا ہے تو اسے خالی لوٹاتے ہوئے اسے حیا آتی ہے۔ “ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی (۳۵۵۶) و ابوداؤد (۱۴۷۷) و البیہقی فی الدعوات الکبیر (۱ / ۱۳۷ ح ۱۸۰، ۱۸۱) و ابن ماجہ (۳۸۶۵)۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (3556 وقال: حسن غريب) و أبو داود (1488) والبيھقي في الدعوات الکبير (137/1 ح 180. 181) [و ابن ماجه:3865]
٭ جعفر بن ميمون ضعفه الجمھور و تابعه سليمان التيمي وھو مدلس (وزعم الحافظ ابن حجر خلافه و قوله مرجوح) و التيمي عنعن.»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي: سنده ضعيف