مشكوة المصابيح
كتاب فضائل القرآن
كتاب فضائل القرآن
قرآن کو ترتیل سے پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 2204
وَعَنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ أَبِي مليكَة عَنْ يَعْلَى بْنِ مُمَلَّكٍ أَنَّهُ سَأَلَ أُمَّ سَلَمَةَ عَنْ قِرَاءَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا هِيَ تَنْعَتُ قِرَاءَةً مُفَسَّرَةً حَرْفًا حَرْفًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
لیث بن سعد، ابن ابی ملیکہ سے، وہ یعلی بن مملک سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت واضح اور حرف حرف (یعنی الگ الگ) تھی۔ صحیح، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الترمذي (2923 و قال: حسن صحيح غريب) و أبو داود (1466) و النسائي (181/2 ح 1023)
٭ يعلي بن مملک: حسن الحديث و ثقه الترمذي و ابن حبان.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح