مشكوة المصابيح
كتاب الصوم
كتاب الصوم
سحری کھانے میں برکت ہے
حدیث نمبر: 1997
وَعَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ قَالَ: دَعَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى السَّحُورِ فِي رَمَضَانَ فَقَالَ: «هَلُمَّ إِلَى الْغَدَاءِ الْمُبَارَكِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد والسنائي
عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان میں مجھے سحری کی دعوت دیتے ہوئے فرمایا: ”مبارک کھانے کی طرف آؤ۔ “ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد و النسائی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه أبو داود (2344) و النسائي (145/4ح 2165)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن