مشكوة المصابيح
كتاب الصوم
كتاب الصوم
مسلمانوں اور اہل کتاب کے روزوں کا فرق
حدیث نمبر: 1983
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَصْلُ مَا بَيْنَ صِيَامِنَا وَصِيَامِ أَهْلِ الْكِتَابِ أَكْلَةُ السَّحَرِ» . رَوَاهُ مُسلم
عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہمارے اور اہل کتاب کے روزوں میں سحری کھانے کا فرق ہے۔ “ رواہ مسلم۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1096/46)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح