مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة
كتاب الزكاة
صدقہ کا ثواب کئی گناہ زیادہ
حدیث نمبر: 1928
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو ذَرٍّ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ أَرَأَيْتَ الصَّدَقَةُ مَاذَا هِيَ؟ قَالَ: «أَضْعَافٌ مُضَاعَفَةٌ وَعِنْدَ اللَّهِ الْمَزِيدُ» . رَوَاهُ أَحْمد
ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ابوذر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، اللہ کے نبی! مجھے بتائیں کہ صدقہ کا کتنا ثواب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”زیادہ سے زیادہ (سات سو گنا) اور اللہ کے ہاں مزید ہے۔ “ ضعیف۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه أحمد (178/5 ح 21879 [فيه المسعودي اختلط و أبو عمر الدمشقي ضعيف و قال الدارقطني: متروک] 265/5 ح 22644 [فيه معان بن رفاعة ضعيف عن علي بن يزيد: متروک])»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف