مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة
كتاب الزكاة
قیامت کے دن مؤمن اپنے صدقہ کے سایہ میں ہو گا
حدیث نمبر: 1925
وَعَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي بَعْضِ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ ظِلَّ الْمُؤْمِنِ يَوْمَ الْقِيَامَة صدقته» . رَوَاهُ أَحْمد
مرثد بن عبداللہ ؒ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی صحابی نے مجھے حدیث بیان کی کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”روز قیامت مومن کا صدقہ ہی اس کے لیے باعث سایہ ہو گا۔ “ صحیح، رواہ احمد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أحمد (233/4 ح 18207) [وابن خزيمة (2432) و ابن إسحاق صرح بالسماع عنده فالسند حسن.]
٭ و له شاھد صحيح عند ابن خزيمة (94/4 ح 2431) و ابن حبان (817) و صححه الحاکم (416/1) ووافقه الذهبي.»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح