صحيح البخاري
كِتَاب النِّكَاحِ
کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان
90. بَابُ لِزَوْجِكَ عَلَيْكَ حَقٌّ:
باب: تمہاری بیوی کا بھی تم پر حق ہے۔
قَالَه أَبُو جُحَيْفَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
اس حدیث کو ابوجحیفہ (عبداللہ بن وہب عامری) نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً روایت کیا ہے۔