مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة
كتاب الزكاة
کانوں کی پیداوار پر زکوٰۃ
حدیث نمبر: 1812
وَعَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ غَيْرِ وَاحِدٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْطَعَ لِبِلَالِ بْنِ الْحَارِثِ الْمُزَنِيِّ معادن الْقبلية وَهِيَ مِنْ نَاحِيَةِ الْفُرْعِ فَتِلْكَ الْمَعَادِنُ لَا تُؤْخَذُ مِنْهَا إِلَّا الزَّكَاةُ إِلَى الْيَوْمِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
ربیعہ بن ابی عبدالرحمٰن ؒ بہت سے صحابہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بلال بن حارث المزنی رضی اللہ عنہ کو قبلیہ کی کانیں عطا فرمائیں اور یہ فرع کی طرف ہیں، اور ان سے آج تک صرف زکوۃ ہی وصول کی جاتی ہے۔ حسن، رواہ ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أبو داود (3061)
٭ السند ضعيف و للحديث شواھد عند ابن الجارود (371 وسنده حسن) وغيره وھو بھا حسن.»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي: حسن