مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز
كتاب الجنائز
ہر جمعہ کے دن ماں باپ کی قبر پر جانے کا بیان
حدیث نمبر: 1768
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ النُّعْمَانِ يُرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ زَارَ قَبْرَ أَبَوَيْهِ أَوْ أَحَدِهِمَا فِي كُلِّ جُمُعَةٍ غُفِرَ لَهُ وَكُتِبَ بَرًّا» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شعب الْإِيمَان مُرْسلا
محمد بن نعمان، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوع روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ہر جمعے اپنے والدین یا ان میں سے کسی ایک کی قبر کی زیارت کرتا ہے تو اسے بخش دیا جاتا ہے اور اسے (والدین کا) اطاعت گزار لکھا جاتا ہے۔ “ بیہقی نے شعب الایمان میں مرسل روایت کیا ہے۔ موضوع۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «موضوع، رواه البيھقي في شعب الإيمان (1/7901)
٭ محمد بن النعمان أبو اليمان: مجھول (الجرح والتعديل 108/8) ھو رواه عن يحيي بن العلاء (متروک متھم) عن عبد الکريم أبي أمية: ضعيف عن مجاھد عن أبي ھريرة به مرفوعًا، رواه الطبراني في الصغير (69/2 ح 969) والأوسط (6110) فھو موضوع.»
قال الشيخ الألباني: مَوْضُوع
قال الشيخ زبير على زئي: موضوع