مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز
كتاب الجنائز
قبر پر سفیدی کرنا یا کتبہ لگانا منع ہے
حدیث نمبر: 1709
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَن تجصص الْقُبُور وَأَن يكْتب لعيها وَأَن تُوطأ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کے پختہ کرنے، ان پر لکھنے (کتبے لگانے) اور انہیں روندنے سے منع فرمایا۔ صحیح، رواہ الترمذی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الترمذي (1052 وقال: حسن صحيح) [و أصله في صحيح مسلم (970/94) بدون ھذا اللفظ]»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح