مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز
كتاب الجنائز
کچّے، بچّے پر نماز نہ پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 1691
وَعَنْ جَابِرٌ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الطِّفْلُ لَا يُصَلَّى عَلَيْهِ وَلَا يَرِثُ وَلَا يُوَرَّثُ حَتَّى يَسْتَهِلَّ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ: «وَلَا يُورث»
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تک پیدا ہونے والا بچہ چیخے نہیں تب تک اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی نہ وہ وارث بنے گا اور نہ ہی اس کی میراث تقسیم ہو گی۔ “ ترمذی، ابن ماجہ، لیکن انہوں نے یہ ذکرنہیں کیا کہ ”اس کی میراث تقسیم نہیں ہو گی۔ “ ضعیف۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1032) و ابن ماجه (1508)
٭ أبو الزبير مدلس و عنعن و للحديث طرق ضعيفة عند ابن حبان (الموارد: 1223) والحاکم (348/4. 349) وغيرهما.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف