مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز
كتاب الجنائز
مرنے والے کے پاس کلمہ پڑھنا
حدیث نمبر: 1616
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَقِّنُوا مَوْتَاكُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
ابوسعید رضی اللہ عنہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے قریب الموت افراد کو (لا الہ الا اللہ) کی تلقین کرو۔ “ رواہ مسلم۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (916/1)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح