مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
بارش کا علم اللہ کے پاس ہے
حدیث نمبر: 1514
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَفَاتِيحُ الْغَيْبِ خَمْسٌ ثُمَّ قَرَأَ: (إِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ) الْآيَة. رَوَاهُ البُخَارِيّ
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”غیب کی کنجیاں پانچ ہیں۔ “ پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ”بے شک قیامت کا علم اسی کے پاس ہے اور وہی بارش برساتا ہے،،،،،۔ “ رواہ البخاری۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (4778)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح