مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
عید کے روز راستہ بدل کر آنا
حدیث نمبر: 1434
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ يَوْمُ عِيدٍ خَالَفَ الطَّرِيق. رَوَاهُ البُخَارِيّ
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔ جب عید کا دن ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (عید گاہ آتے جاتے) راستہ تبدیل کیا کرتے تھے۔ رواہ البخاری۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (986)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح