مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
آپ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ جمعہ میں سورہ ق کی تلاوت کرتے
حدیث نمبر: 1409
وَعَنْ أُمِّ هِشَامٍ بِنْتِ حَارِثَةَ بْنِ النُّعْمَانِ قَالَتْ: مَا أَخَذْتُ (ق. وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ) إِلَّا عَنْ لِسَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَؤُهَا كُلَّ جُمُعَةٍ عَلَى الْمِنْبَرِ إِذَا خطب النَّاس. رَوَاهُ مُسلم
ام شام بن حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے سورۂ ق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سن سن کر یاد کی، آپ ہر جمعہ جب منبر پر لوگوں سے خطاب فرماتے تو اسے پڑھا کرتے تھے۔ رواہ مسلم۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (873/52)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح