صحيح البخاري
كِتَاب النِّكَاحِ
کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان
54. بَابُ الشُّرُوطِ الَّتِي لاَ تَحِلُّ فِي النِّكَاحِ:
باب: وہ شرطیں جو نکاح میں جائز نہیں۔
وَقَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ:" لَا تَشْتَرِطْ الْمَرْأَةُ طَلَاقَ أُخْتِهَا".
ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ کوئی عورت (سوکن) بہن کی طلاق کی شرط نہ لگائے۔