مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
نوافل کا ذخیرہ بھی ہونا چاہیے، بروایت امام احمد
حدیث نمبر: 1331
وَرَوَاهُ أَحْمد عَن رجل
امام احمد نے (نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے) کسی ایک سے روایت کیا ہے۔ صحیح۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أحمد (72/5 ح 20968، 5/ 377 ح 23590، 4/ 65ح 16731، 4/ 103 ح17073) [والحاکم (1/ 263)]»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح