مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
مصیبت کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل
حدیث نمبر: 1325
وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَزَبَهُ أَمْرٌ صَلَّى. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کوئی اہم مسئلہ درپیش ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فوراً نفل نماز کا اہتمام فرماتے۔ ضعیف۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1319)
٭ محمد بن عبد الله الدؤلي: مجھول الحال و لحديثه شاھد ضعيف.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف