مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
سجدہ کی جگہ سے پھونک مارکر مٹی اڑانا منع ہے
حدیث نمبر: 1002
وَعَن أم سَلمَة قَالَتْ: رَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غُلَامًا لَنَا يُقَالُ لَهُ: أَفْلَحُ إِذَا سَجَدَ نَفَخَ فَقَالَ: «يَا أَفْلَحُ تَرِّبْ وَجْهَكَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
ام سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے افلح نامی غلام کو دیکھا کہ جب وہ سجدہ کرتا تو پھونک مارتا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”افلح! اپنے چہرے کو مٹی لگنے دو۔ “ حسن، رواہ الترمذی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (381 وقال: إسناده ليس بذاک و ميمون أبو حمزة قد ضعفه بعض أھل العلم)
٭ قلت: ميمون الأعور توبع و أبو صالح مولٰي طلحة: حسن الحديث، صحح له الحاکم (271/1) والذهبي.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي: حسن