مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
نماز کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابہ کو آپ سے پہلے اٹھنے سے منع کرنا
حدیث نمبر: 954
وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَضَّهُمْ عَلَى الصَّلَاةِ وَنَهَاهُمْ أَنْ يَنْصَرِفُوا قَبْلَ انْصِرَافِهِ مِنَ الصَّلَاةِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں نماز پر ترغیب دلائی اور آپ نے انہیں آپ کے (ان کی طرف پھرنے) سے پہلے اٹھ کر جانے سے منع فرمایا۔ صحیح، رواہ ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (624) [و للحديث طريق آخر عند أحمد (3/ 240 ح 13561)]»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح