Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
نماز کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے حجرہ میں جانا
حدیث نمبر: 952
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ أَكْثَرُ انْصِرَافِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ صَلَاتِهِ إِلَى شِقِّهِ الْأَيْسَرِ إِلَى حُجْرَتِهِ. رَوَاهُ فِي شرح السّنة
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم زیادہ تر اپنی نماز سے اپنی بائیں طرف، اپنے حجرے کی طرف پھرا کرتے تھے۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه البغوي في شرح السنة (3/ 211 تحت ح 702) بدون سند [و رواه أحمد 4383 وسنده حسن]»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح

قال الشيخ زبير على زئي: حسن